When autocomplete results are available use up and down arrows to review and enter to select. Touch device users, explore by touch or with swipe gestures.
صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی زیر صدارت جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ و سٹی صدور و جنرل سیکرٹریز کا ملتان میں اجلاس منعقد ہوا جس میں عمران خان کی کال پر لانگ مارچ کے حوالے حکمت عملی، کارکنان کی شرکت اور دیگر اہم امور زیر غور آئے۔ #FinalCall